اردن كے وزير اعظم فيصل الفائز كچھ گھنٹے پہلے اعلي ترين وفد كے ساتھ تہران پہونچ گ? ہيں انكا سركاري استقبال ايران كے نائب صدر جناب محمد رضا عارف نے كيا ? خبر رساں ايجنسي مہر كے سياسي نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق اردن كے وزير اعظم كا استقبال سركاري پروگرام كے ساتھ سعدآباد كے ثقافتي مجموعہ ميں دونوں ممالك كے قومي ترانوں سے شروع ہوا ? پھر دونوں ممالك كے اعلي عہديداروں كو فوجي سلامي دي گئي ? اس كے بعد دونوں ممالك كے وفد كے درميان سركاري طور پر مذاكرات ايران كے نائب صدر اور اردن كے وزير اعظم كے موجودگي ميں شروع ہو گ?
آپ کا تبصرہ